وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران جواب

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ملک کے 98 فیصد ایریا کو پی ٹی وی کے بوسٹر کور کر رہے ہیں، صرف 2 فیصد ایریا باقی ہے اسے بھی آئندہ سالوں میں کور کرلیا جائے گا۔ منگل کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر عثمان خان کاکڑ کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر …

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ملک کے 98 فیصد ایریا کو پی ٹی وی کے بوسٹر کور کر رہے ہیں، صرف 2 فیصد ایریا باقی ہے اسے بھی آئندہ سالوں میں کور کرلیا جائے گا۔ منگل کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر عثمان خان کاکڑ کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے بتایا کہ موسیٰ خیل، مسلم باغ، ہرنائی اور کان متزئی میں ٹی وی بوسٹرز کی تنصیب کے سلسلے میں کام ہو رہا ہے۔ ابتدائی ٹیکنیکل سروے مکمل کیا جا چکا ہے،

Leave a Reply