پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا 16 واں اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر کمیٹی کے 15 ویں اجلاس کے منٹس منظوری کیلئے پیش کئے گئے۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور بالخصوص چیف الیکشن کمشنر و کمیشن کے چار ممبران کی تقرری کیلئے قواعد و ضوابط …

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا 16 واں اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر کمیٹی کے 15 ویں اجلاس کے منٹس منظوری کیلئے پیش کئے گئے۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور بالخصوص چیف الیکشن کمشنر و کمیشن کے چار ممبران کی تقرری کیلئے قواعد و ضوابط سے متعلق آئین میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لیا گیا۔

Leave a Reply