اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے ایوان بالا کے اجلاس میں ارکان کے سوالات کے برجستہ جوابات دیئے اور ارکان کو یاد دلایا کہ وزیراعظم نواز شریف بلوچستان سے گہری محبت رکھتے ہیں۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سے بلوچستان کے …
وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کا ایوان بالا کے اجلاس میں ارکان کے سوالات کے برجستہ جوابات
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے ایوان بالا کے اجلاس میں ارکان کے سوالات کے برجستہ جوابات دیئے اور ارکان کو یاد دلایا کہ وزیراعظم نواز شریف بلوچستان سے گہری محبت رکھتے ہیں۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سے بلوچستان کے بعض علاقوں میں ٹی وی بوسٹرز کی تنصیب کے حوالے سے سوال کیا جس کے تفصیلی جواب کو انہوں نے سراہا تاہم ایک موقع پر انہوں نے کہا کہ فائل وزیراعظم آفس میں قید ہے اور قید سے اسے کب رہائی ملے گی








