بیجنگ۔5فروری (اے پی پی):چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ چین اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کے اقدامات کا مخالف ہے۔چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ فریقین بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کریں، پرسکون رہیں اور تحمل کا مظاہرہ کریں ۔