الحمرا میں فیض فیسٹیول کا آغاز 9فروری کو ہوگا

لاہور۔6فروری (اے پی پی):8واں عظیم الشان سہ روزہ فیض فیسٹیول 9تا 11فروری کو الحمرا آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا۔ ترجمان کے مطابق فیض فیسٹیول کا آغاز ویمن آرٹسٹ آف پاکستان کے عنوان سے ایک نمائش دل ناامیدسے ہوگا۔ نمائش الحمرا آرٹ گیلری میں 9فروری سہ پہر 4بجے منعقد ہوگی۔جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے سکالر و مندوبین شرکت کریں گے۔

لاہور۔6فروری (اے پی پی):8واں عظیم الشان سہ روزہ فیض فیسٹیول 9تا 11فروری کو الحمرا آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا۔

ترجمان کے مطابق فیض فیسٹیول کا آغاز ویمن آرٹسٹ آف پاکستان کے عنوان سے ایک نمائش دل ناامیدسے ہوگا۔ نمائش الحمرا آرٹ گیلری میں 9فروری سہ پہر 4بجے منعقد ہوگی۔جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے سکالر و مندوبین شرکت کریں گے۔

مزید خبریں