منیلا۔14فروری (اے پی پی):فلپائن میں چرچ کی دوسری منزل گرنے سے 34 افراد زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق بدھ کو فلپائن کے صوبہ بلاکان میں ایک رومن کیتھولک چرچ کی دوسری منزل گرنے سے 34فراد زخمی ہو گئے۔ اس حادثے میں کوئی بھی ہلاک نہیں ہوا اور زخمیوں کو طبی امداد دے دی گئی ہے۔
فلپائن میں چرچ کی عمارت گرنے سے 34 افراد زخمی

مزید خبریں
منیلا۔14فروری (اے پی پی):فلپائن میں چرچ کی دوسری منزل گرنے سے 34 افراد زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق بدھ کو فلپائن کے صوبہ بلاکان میں ایک رومن کیتھولک چرچ کی دوسری منزل گرنے سے 34فراد زخمی ہو گئے۔
اس حادثے میں کوئی بھی ہلاک نہیں ہوا اور زخمیوں کو طبی امداد دے دی گئی ہے۔








