اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) پاکستان ریلوےز نے مسافر ٹرینوں کی اپ گریڈیشن کاکام شروع کردیاہے جس کامقصد عوام کو معیاری اور بہترین سفری سہولیات فراہم کرناہے۔ ریلوے حکام کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ٹرینوں کی اپ گریڈیشن کاکام کیاجارہاہے۔ اس ضمن میں ٹرینوں مین وائی فائی کی سہولت فراہم کی جارہی ہے جبکہ ایل ای ڈی ، …
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ٹرینوں کی اپ گریڈیشن کاکام شروع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) پاکستان ریلوےز نے مسافر ٹرینوں کی اپ گریڈیشن کاکام شروع کردیاہے جس کامقصد عوام کو معیاری اور بہترین سفری سہولیات فراہم کرناہے۔ ریلوے حکام کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ٹرینوں کی اپ گریڈیشن کاکام کیاجارہاہے۔ اس ضمن میں ٹرینوں مین وائی فائی کی سہولت فراہم کی جارہی ہے جبکہ ایل ای ڈی ، منرل واٹر کی سہولت بھی دستیاب ہو گی اور جدیدسفری سہولت سے آراستہ واش روم بھی بنائے جائیں گے۔








