اپوزیشن تحمل سے کام لے ، تمام سوالات کے جواب کمیشن میں مل جائیں گے،پارلیمانی سیکریٹری خزانہ رانا محمد افضل

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) پارلیمانی سیکریٹری خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحمل سے کام لے ،وزیراعظم سے اپوزیشن کو تمام سوالات کے جواب کمیشن میں مل جائیں گے۔اپوزیشن ایوان میں بیان لینا چاہتی ہے، یہ فورم اپوزیشن کے سوالات کے جواب کا نہیں، ، بنگلہ دیش کی حکومت لوگوں کو قتل کر رہی ہے، عالمی برادری اور ادارے اس مسئلہ پر خاموش …

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) پارلیمانی سیکریٹری خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحمل سے کام لے ،وزیراعظم سے اپوزیشن کو تمام سوالات کے جواب کمیشن میں مل جائیں گے۔اپوزیشن ایوان میں بیان لینا چاہتی ہے، یہ فورم اپوزیشن کے سوالات کے جواب کا نہیں، ، بنگلہ دیش کی حکومت لوگوں کو قتل کر رہی ہے، عالمی برادری اور ادارے اس مسئلہ پر خاموش کیوں ہیں۔

Leave a Reply