- Advertisement -
لاہور۔17مارچ (اے پی پی):پنجاب آرٹس کونسل نے عید الفطر پر پیش کئے جانے والے ڈراموں کے سکرپٹس مانگ لئے ، ترجمان کے مطابق سکرپٹ کونسل کی ڈرامہ کمیٹی منظور کرے گی جس کے مطابق ہی ڈرامے پیش کئے جاسکیں گے ،
ترجمان کے مطابق تمام تھیٹر ہالز کو ایک ہفتہ میں عید پر پیش کئے جانے والے ڈراموں کے سکرپٹس معہ فیس پینتیس ہزار روپے بھی جمع کروانی ہو گی،تمام سکرپٹس پنجاب آرٹس کونسل کی ڈرامہ کمیٹی فائنل اورسٹیج مانیٹرنگ ٹیم سکرپٹس کے مطابق ڈرامے سنسر کرے گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=448944
- Advertisement -