وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا ”صحت اور غذائیت“ سے متعلق نیشنل کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ صحت اور غذائیت کیلئے مربوط لائحہ عمل وقت کی اہم ضرورت ہے، پاکستان میں غذائیت کے مسائل حل کرنے کیلئے حکومت، سول سوسائٹی اور نجی سیکٹر کو مشترکہ کاوشیں کرنی چاہئیں۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو یہاں نیسلے پاکستان، پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کے اشتراک سے …

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ صحت اور غذائیت کیلئے مربوط لائحہ عمل وقت کی اہم ضرورت ہے، پاکستان میں غذائیت کے مسائل حل کرنے کیلئے حکومت، سول سوسائٹی اور نجی سیکٹر کو مشترکہ کاوشیں کرنی چاہئیں۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو یہاں نیسلے پاکستان، پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کے اشتراک سے ”صحت اور غذائیت“ سے متعلق نیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک کی دیہی و شہری معاشی ترقی میں اچھی غذائیت کے کردار کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے اور پاکستان میں غذائیت کے مسائل کے حل پیش کرنے کیلئے حکومت، سول سوسائٹی اور پرائیویٹ سیکٹر کو مشترکہ کاوش کرنی چاہئے۔

Leave a Reply