کاشتکاروں کو بھربھری زرخیززمین میں گلاب کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدایت

قصور.01 اپریل (اے پی پی):سابق ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت(توسیع)قصوروماہرزراعت نویدامجد نے کاشتکاروں کو بھربھری زرخیززمین میں گلاب کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدایت کی ہے‘کاشتکار ہائبرڈٹی، روز،فلوری ہنڈا،منی ایچر، بیلدار اقسام کے گلاب کی کاشت سے شاندار مالی منفعت حاصل کرسکتے ہیں۔ ایک ملاقات میں انہوں نے ”اے پی پی“ کوبتایا کہ دنیابھرمیں گلاب کی 20ہزار سے زائد اقسام کاشت کی جاتی ہے،پاکستان کا سرخ گلاب اپنی خوبصورتی اور …

قصور.01 اپریل (اے پی پی):سابق ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت(توسیع)قصوروماہرزراعت نویدامجد نے کاشتکاروں کو بھربھری زرخیززمین میں گلاب کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدایت کی ہے‘کاشتکار ہائبرڈٹی، روز،فلوری ہنڈا،منی ایچر، بیلدار اقسام کے گلاب کی کاشت سے شاندار مالی منفعت حاصل کرسکتے ہیں۔

ایک ملاقات میں انہوں نے ”اے پی پی“ کوبتایا کہ دنیابھرمیں گلاب کی 20ہزار سے زائد اقسام کاشت کی جاتی ہے،پاکستان کا سرخ گلاب اپنی خوبصورتی اور خوشبوکے باعث دنیابھرمیں پسند کیاجاتاہے جسے کوئین آف فلاور بھی کہاجاتاہے ۔

مزید خبریں