خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگاپور ۔ 12 مئی (اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے بعد از دوپہر جون کیلئے سودے 13سینٹ (0.28فیصد) کم ہو کر 46.10 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 16سینٹ (0.34فیصد) کم کے بعد 47.44 ڈالر فی بیرل رہے۔ بدھ کو ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخوں میں 3.5 فیصد جبکہ برنٹ نارتھ سی …

سنگاپور ۔ 12 مئی (اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے بعد از دوپہر جون کیلئے سودے 13سینٹ (0.28فیصد) کم ہو کر 46.10 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 16سینٹ (0.34فیصد) کم کے بعد 47.44 ڈالر فی بیرل رہے۔ بدھ کو ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخوں میں 3.5 فیصد جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمتوں میں 4.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیاتھا۔

Leave a Reply