وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کا گوادر میں بلوچی اور اردو زبان میں جلسہ عام سے خطاب

گوادر۔16مارچ(اے پی پی)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے گوادرمیں جلسہ عام سے بلوچی اور اردو میں خطاب کیاجس پر عوام نے بھر پور طور پر سراہتے ہوئے بار بار کھڑے ہوکر داد دیتے رہے ۔جلسے میں وزیراعظم محمدنواز شریف وفاقی وزراءجنرل (ر)عبدالقادر بلوچ سعد رفیق ،احسن اقبال سمیت دیگر رہنماﺅں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

Leave a Reply