31.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومقومی خبریںوزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن کی کوریا کے سفیر جونگ ہوان...

وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن کی کوریا کے سفیر جونگ ہوان سانگ کی خدمات کی تعریف

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے پاکستان میں کوریا کے سفیر جونگ ہوان سانگ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سفیر نے پاکستان میں شاندار خدمات سرانجام دیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ کوریا کے سفیر جو پاکستان میں تین سال خدمات سرانجام دینے کے بعد رواں ماہ ریٹائر ہو رہے ہیں، نے کہا کہ پاکستان ایشیائی ٹائیگر بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ وہ ریٹائر ہو رہے ہیں تاہم کوریا میں پاکستان کے سفیر خیرسگالی کے طور پر کام کریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4683

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں