اسلام آباد۔16 مارچ (اے پی پی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابصار عالم کی بطور چیئرمین پیمرا تقرر کے خلاف دائر درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ہے ۔جمعرات کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار ڈاکٹر عامر لیاقت نے درخواست واپس لینے کی استدعا کی جیسے عدالت نے منظور کر تے ہوئے درخواست نمٹا دی۔چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کو ڈاکٹر عامر لیاقت نے …
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابصار عالم کی بطور چیئرمین پیمرا تقرر کے خلاف دائر درخواست واپس لینے پر نمٹا دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔16 مارچ (اے پی پی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابصار عالم کی بطور چیئرمین پیمرا تقرر کے خلاف دائر درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ہے ۔جمعرات کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار ڈاکٹر عامر لیاقت نے درخواست واپس لینے کی استدعا کی جیسے عدالت نے منظور کر تے ہوئے درخواست نمٹا دی۔چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کو ڈاکٹر عامر لیاقت نے چیلینج کیا تھا ۔








