اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مارننگ شو ”آپ کا ساحر“ میں قابل اعتراض رقص پیش کرنے پر ٹی وی ون چینل کو نوٹس جاری کر دیا۔ پیمرا کے بیان کے مطابق ٹی وی ون چینل پر 14 مارچ صبح 9 بجے سے 11 بجے مارننگ شو ”آپ کا ساحر“ میں میزبان ساحر لودھی نے لڑکی کے ہمراہ قابل اعتراض رقص …
پیمرا نے مارننگ شو ”آپ کا ساحر“ میں قابل اعتراض رقص پیش کرنے پر ٹی وی ون چینل کو نوٹس جاری کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مارننگ شو ”آپ کا ساحر“ میں قابل اعتراض رقص پیش کرنے پر ٹی وی ون چینل کو نوٹس جاری کر دیا۔ پیمرا کے بیان کے مطابق ٹی وی ون چینل پر 14 مارچ صبح 9 بجے سے 11 بجے مارننگ شو ”آپ کا ساحر“ میں میزبان ساحر لودھی نے لڑکی کے ہمراہ قابل اعتراض رقص کیا۔ پیمرا کو اس حوالہ سے متعدد شکایات موصول ہوئیں جو کہ پیمرا آرڈیننس 2002ءکی مختلف شقوں کی خلاف ورزی ہے۔ پیمرا نے ٹی وی ون کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔








