ایف آئی اے نے سپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کے حوالہ سے کرکٹر شرجیل خان، ناصر جمشید، خالد لطیف اور محمد عرفان کو نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے سپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کے حوالہ سے کرکٹر شرجیل خان، ناصر جمشید، خالد لطیف اور محمد عرفان کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جمعرات کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کھلاڑیوں کو 20 اور 21 مارچ کو پیش ہو کر اپنے بیانات قلمبند کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح …

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے سپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کے حوالہ سے کرکٹر شرجیل خان، ناصر جمشید، خالد لطیف اور محمد عرفان کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جمعرات کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کھلاڑیوں کو 20 اور 21 مارچ کو پیش ہو کر اپنے بیانات قلمبند کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر ایف آئی اے سپاٹ فکسنگ کے معاملہ کی تحقیقارت کر رہی ہے۔

Leave a Reply