سیکرٹری زراعت کی کپاس کی کاشت کے درست اعدادوشمار10جون تک پیش کرنے کی ہدایت

ملتان۔ 01 جون (اے پی پی):سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی سہو نے کہا کہ کپاس کی کاشت اورنگہداشتی امور بارے فیلڈ فارمیشنزکوتمام مطلوبہ وسائل فراہم کر دیے گئے ہیں۔ کپاس کے ٹارگٹ اورنگہداشت بارے ایگریکلچرہاؤس میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کپاس کی کاشت کے درست اعداد و شمار 10 جون تک پیش کیے جائیں۔

ملتان۔ 01 جون (اے پی پی):سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی سہو نے کہا کہ کپاس کی کاشت اورنگہداشتی امور بارے فیلڈ فارمیشنزکوتمام مطلوبہ وسائل فراہم کر دیے گئے ہیں۔

کپاس کے ٹارگٹ اورنگہداشت بارے ایگریکلچرہاؤس میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ کپاس کی کاشت کے درست اعداد و شمار 10 جون تک پیش کیے جائیں۔