وزیراعظم محمد نوازشریف کی پی کے ۔8 پشاور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگی امیدوار ارباب وسیم حیات اور کارکنوں کو مبارکباد

پشاور کے باشعور عوام نے منفی سیاست اور نیا خیبر پختونخوا بنانے کے کھوکھلے نعرے لگانے والوں کو مسترد کردیا وزیراعظم محمد نوازشریف کی پی کے ۔8 پشاور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگی امیدوار ارباب وسیم حیات اور کارکنوں کو مبارکباد اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے صوبہ خیبرپختونخواکے حلقہ پی کے ۔8 پشاور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم …

پشاور کے باشعور عوام نے منفی سیاست اور نیا خیبر پختونخوا بنانے کے کھوکھلے نعرے لگانے والوں کو مسترد کردیا
وزیراعظم محمد نوازشریف کی پی کے ۔8 پشاور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگی امیدوار ارباب وسیم حیات اور کارکنوں کو مبارکباد
اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے صوبہ خیبرپختونخواکے حلقہ پی کے ۔8 پشاور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگی امیدوار ارباب وسیم حیات اور مسلم لیگی کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی کامیابی دراصل موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کی مظہر ہے ‘ پشاور کے عوام نے ترقی کے ایجنڈے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پشاور کے باشعور عوام نے منفی سیاست اور نیا خیبر پختونخوا بنانے کے کھوکھلے نعرے لگانے والوں کو بری طرح مسترد کردیا ہے۔

Leave a Reply