قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر پانچ بجے تک ملتوی

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر پانچ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر پانچ بجے تک ملتوی کردیا۔

Leave a Reply