وزیراعظم محمد نواز شریف سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان بن عبدالعزیز کی ملاقات

وزیراعظم محمد نواز شریف سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان بن عبدالعزیز کی ملاقات اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی)وزیراعظم محمد نواز شریف سے سعودی کمیشن برائے سیاحت و قومی ورثہ کے بورڈ کے صدر اور چیئرمین شہزادہ سلطان بن سلمان بن عبدالعزیز نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے بیان کے مطابق وزیراعظم اور سعودی شہزادہ نے دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی …

وزیراعظم محمد نواز شریف سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان بن عبدالعزیز کی ملاقات
اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی)وزیراعظم محمد نواز شریف سے سعودی کمیشن برائے سیاحت و قومی ورثہ کے بورڈ کے صدر اور چیئرمین شہزادہ سلطان بن سلمان بن عبدالعزیز نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے بیان کے مطابق وزیراعظم اور سعودی شہزادہ نے دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave a Reply