22.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومشوبزکو مل عزیز نےشوبز میں مزید کا م ...

کو مل عزیز نےشوبز میں مزید کا م نہ کرنے کی وجہ کلودنگ برانڈ "اومل بائے کومل "بتادی

- Advertisement -

اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):اداکارہ کومل عزیز نےشوبز میں مزید کا م نہ کرنے کی وجہ گلاتھنگ برانڈ "اومل بائے کومل "بتادی ۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ وہ کپڑوں کا برانڈ چلاتی ہیں اور وہ اسے مزید بڑھانے پر توجہ دینا چاہتی ہیں اس لیے انہوں نے اداکاری سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ وہ اگر دوبارہ ڈراموں کی طرف واپس آئیں تو کچھ اداکار ایسے ہیں جن کے ساتھ وہ کام نہیں کرنا چاہیں گی ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=476920

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں