قومی والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میچز 17 مئی کو کھیلے جائیںگے

اسلام آباد۔13 مئی (اے پی پی) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے 17 مئی کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 14 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان واپڈا، پنجاب اور فاٹا، گروپ بی میں پاکستان ایئرفورس، خیبرپختونخوا اور آزاد …

اسلام آباد۔13 مئی (اے پی پی) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے 17 مئی کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 14 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان واپڈا، پنجاب اور فاٹا، گروپ بی میں پاکستان ایئرفورس، خیبرپختونخوا اور آزاد جموں و کشمیر، گروپ سی میں پاکستان نیوی، بلوچستان، سندھ اور پی او ایف واہ جبکہ گروپ ڈی میں پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، پاکستان ریلوے، ہائرایجوکیشن کمیشن شامل ہیں۔

Leave a Reply