قومی سنیئرمینز والی بال چیمپئن شپ کے مزید چھ میچز (کل) کھیلے جائیں گے

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی)پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی سنیئرمینز والی بال چیمپئن شپ کے مزید چھ میچز ہفتہ کو لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے، پہلا میچ پاکستان واپڈا کا مقابلہ پنجاب سے ہوگا، دوسرا میچ پاکستان ایئرفورس اور آزادجموں و کشمیر کی ٹیموں نے درمیان کھیلا جائے گا، تیسرے میچ میں پی او ایف اور پاکستان نیوی کی ٹیمیں مدمقابل …

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی)پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی سنیئرمینز والی بال چیمپئن شپ کے مزید چھ میچز ہفتہ کو لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے، پہلا میچ پاکستان واپڈا کا مقابلہ پنجاب سے ہوگا، دوسرا میچ پاکستان ایئرفورس اور آزادجموں و کشمیر کی ٹیموں نے درمیان کھیلا جائے گا، تیسرے میچ میں پی او ایف اور پاکستان نیوی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگے،

مزید خبریں

Leave a Reply