لاہور۔8جولائی (اے پی پی):تحریک پاکستان کی ممتاز رہنما و بانی پاکستان قائداعظم کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی (کل)منگل 9 جولائی کو منائی جائے گی۔اس موقع پر ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں محفل قرآن خوانی منعقد ہو گی۔ بعدازاں مادرملت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی نشست منعقد ہو گی۔اس نشست کا اہتمام ادارۂ نظریۂ پاکستان نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک …
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی( کل) منگل کو منائی جائے گی

مزید خبریں
لاہور۔8جولائی (اے پی پی):تحریک پاکستان کی ممتاز رہنما و بانی پاکستان قائداعظم کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی (کل)منگل 9 جولائی کو منائی جائے گی۔اس موقع پر ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں محفل قرآن خوانی منعقد ہو گی۔
بعدازاں مادرملت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی نشست منعقد ہو گی۔اس نشست کا اہتمام ادارۂ نظریۂ پاکستان نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔








