اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خیبرپختونخوا میں کرپشن کے خاتمہ کا وعدہ پورا نہیں کرسکے، اسی وجہ سے ان کے نمائندے کو وہاں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پورے ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے کوشاں ہے لیکن اب خیبرپختونخوا میں ہم اپنی …
عمران خان خیبرپختونخوا میں کرپشن کے خاتمہ کا وعدہ پورا نہیں کرسکے اسی وجہ سے ان کے نمائندے کو پشاور میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خیبرپختونخوا میں کرپشن کے خاتمہ کا وعدہ پورا نہیں کرسکے، اسی وجہ سے ان کے نمائندے کو وہاں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پورے ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے کوشاں ہے لیکن اب خیبرپختونخوا میں ہم اپنی کارکردگی میں میں مزید بہتری لائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔








