گزشتہ سال کی نسبت رواں مئی میں بجلی کی پیداوار میں 2ہزار624میگا واٹ کا اضافہ ہوا ہے، وزارت پانی وبجلی

اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی) وزارت پانی وبجلی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں مئی میں بجلی کی پیداوار میں 2ہزار624میگا واٹ کا اضافہ ہوا ہے۔گرمی کی لہر سے بہتر پاور جنریشن منیجمنٹ سے ہی نمٹا جا سکتا ہے۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق رواں سال مئی میں گزشتہ سال جون کے برابر درجہ حرارت پہنچ چکا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال مئی …

اسلام آباد ۔ 14 مئی (اے پی پی) وزارت پانی وبجلی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں مئی میں بجلی کی پیداوار میں 2ہزار624میگا واٹ کا اضافہ ہوا ہے۔گرمی کی لہر سے بہتر پاور جنریشن منیجمنٹ سے ہی نمٹا جا سکتا ہے۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق رواں سال مئی میں گزشتہ سال جون کے برابر درجہ حرارت پہنچ چکا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال مئی میں بجلی کی پیداوار 12ہزار25میگاواٹ تھی تاہم رواں سال مئی میں بجلی کی پیداوار بڑھ کر 14ہزار649ہو گئی ہے جوگزشتہ سال مئی کے مقابلہ میں ہزار624میگا واٹ زیادہ ہے۔

Leave a Reply