دنیا بھر میں 30 کروڑ سے زیادہ افراد ذہنی دباﺅ کا شکار ہیں،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ یکم اپریل(اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 30 کروڑ سے زیادہ افراد ذہنی دباﺅ کا شکار ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چان کی جانب سے عالمی یوم صحت سے قبل جاری بیان کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 30 کروڑ سے زیادہ افراد ذہنی دباﺅ کا شکار ہیں اور رکن ملکوں کو اس صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے …

اقوام متحدہ ۔ یکم اپریل(اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 30 کروڑ سے زیادہ افراد ذہنی دباﺅ کا شکار ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چان کی جانب سے عالمی یوم صحت سے قبل جاری بیان کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 30 کروڑ سے زیادہ افراد ذہنی دباﺅ کا شکار ہیں اور رکن ملکوں کو اس صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اپنے انداز فکر پر نظر ثانی کرنی ہوگی۔انھوں نے کہا کہ ذہنی دباﺅ کے شکار افراد کی حالیہ تعداد 2005-2015 ءتک کے اعداد و شمار سے 16 فیصد زیادہ ہے۔

Leave a Reply