26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںمیجر جنرل اظہر صالح عباسی کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی...

میجر جنرل اظہر صالح عباسی کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ،کور کمانڈر منگلا تعینات

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی)پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں اور تعیناتیاں کی گئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چئیرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر انہیں کور کمانڈر منگلا تعینات کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل عمرمحمود حیات کوچیئرمین این ڈی ایم اے اورلیفٹیننٹ جنرل عمرفاروق درانی کوچیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ تعینات کیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48853

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں