راولپنڈی ۔ یکم اپریل(اے پی پی) لائن آف کنٹرول پر چھری کوٹ سیکٹر پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں عتیق قریشی ولد خلیل قریشی نامی ایک شہری زخمی ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی بلااشتعال فائرنگ کا موثر طور پر جواب دیا۔
لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک شہری زخمی، آئی ایس پی آر