پاکستان کی کنٹرول لائن پربھارتی اشتعال انگیزی کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 02 اپریل (اے پی پی)پاکستان نے کنٹرول لائن پربھارتی اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی ہے ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو یہاں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کو اشتعال انگیز کارروائیوں کے ذریعے خطے کے امن کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے۔ترجمان نے کہاکہ پاکستان کنٹرول لائن پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کی شدید مذمت کرتا ہے جو دونوں ملکوں کے درمیان …

اسلام آباد ۔ 02 اپریل (اے پی پی)پاکستان نے کنٹرول لائن پربھارتی اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی ہے ۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو یہاں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کو اشتعال انگیز کارروائیوں کے ذریعے خطے کے امن کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے۔ترجمان نے کہاکہ پاکستان کنٹرول لائن پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کی شدید مذمت کرتا ہے جو دونوں ملکوں کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ۔

Leave a Reply