لاہور۔02 اپریل (اے پی پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ایجنڈا اپنا اپنا ہے مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کو سندھ میں فری ہینڈ نہیں دے گی،عمران خان چاہتے ہیں کہ پی پی پی کا نام تک ختم ہو جائے آرمی چیف اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کوئی غیر معمولی بات …
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ریلوے اسٹیشن لاہور پر میڈیا سے گفتگو
لاہور۔02 اپریل (اے پی پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ایجنڈا اپنا اپنا ہے مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کو سندھ میں فری ہینڈ نہیں دے گی،عمران خان چاہتے ہیں کہ پی پی پی کا نام تک ختم ہو جائے آرمی چیف اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کوئی غیر معمولی بات نہیں، بعض سیاستدان لاشوں اور حادثوں پر سیاست کر رہے ہیں جو کہ تشوےشناک ہے۔وہ اتوار کو ریلوے اسٹیشن لاہور پر امریکہ سے درآمد کردہ نئے لوکوموٹیو کے ساتھ کارگو ٹرین کو روانہ کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔









