لاہور۔02 اپریل (اے پی پی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق شیخوپورہ کے قریب ٹرین حادثہ میں شہید ہونے والے ٹرین ڈرائیور محمد لطیف اور اسسٹنٹ ڈرائیور عبدالحمید کے گھر گئے،فاتحہ خوانی کی اور ان کے اہلخانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہداءکی فیملیز کو یقین دلایا کہ انسانی جانوں کا کوئی نعم البدل نہیں تاہم حکومت ان کی فیمیلیز کی مالی معاونت کرے گی …
خواجہ سعد رفیق کی شیخوپورہ ٹرین حادثہ میں شہید ہونے والے کے گھر آمد
لاہور۔02 اپریل (اے پی پی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق شیخوپورہ کے قریب ٹرین حادثہ میں شہید ہونے والے ٹرین ڈرائیور محمد لطیف اور اسسٹنٹ ڈرائیور عبدالحمید کے گھر گئے،فاتحہ خوانی کی اور ان کے اہلخانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہداءکی فیملیز کو یقین دلایا کہ انسانی جانوں کا کوئی نعم البدل نہیں تاہم حکومت ان کی فیمیلیز کی مالی معاونت کرے گی ۔









