بی آئی ایس پی 13لاکھ غریب بچوں کا پرائمری سکولوں میں اندراج کرچکا ہے،، ماروی میمن

اسلام آباد ۔ 02 اپریل(اے پی پی) بی آئی ایس پی 13لاکھ غریب بچوں کا پرائمری سکولوں میں اندراج کرچکا ہے اور جون 2017تک 16لاکھ بچوں کے اندراج کا ہدف رکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے اتوار کو وسیلہ تعلیم پروگرام کے تحت سکولوں میں بچوں کے ملک گیر اندراج کی مہم کے راولپنڈی سے آغاز کے دوران کیا۔ …

اسلام آباد ۔ 02 اپریل(اے پی پی) بی آئی ایس پی 13لاکھ غریب بچوں کا پرائمری سکولوں میں اندراج کرچکا ہے اور جون 2017تک 16لاکھ بچوں کے اندراج کا ہدف رکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے اتوار کو وسیلہ تعلیم پروگرام کے تحت سکولوں میں بچوں کے ملک گیر اندراج کی مہم کے راولپنڈی سے آغاز کے دوران کیا۔ بچوں کے سکولوں میں اندراج کا یہ دوسرا مرحلہ ہے اور بی آئی ایس پی اس مرحلے کے دوران وسیلہ تعلیم کی کامیابی کو مستحکم کرنے کا خواہشمند ہے۔

Leave a Reply