دوسرے پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ کے مقابلے جاری ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 02 اپریل(اے پی پی) دوسرے پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ کے مقابلے جہلم کے قریب جاری ہیں۔ چین، انڈونیشیا، اردن ، مالدیپ، میانمر، سری لنکا، ترکی ، تھائی لینڈ، برطانیہ کے ساتھ ساتھ پاک آرمی کی آٹھ ٹیمیں مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقابلوں کے دوسرے روز غیر ملکی ٹیموں کی جسمانی فٹنس ، برداشت اور ٹیم …

راولپنڈی ۔ 02 اپریل(اے پی پی) دوسرے پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ کے مقابلے جہلم کے قریب جاری ہیں۔ چین، انڈونیشیا، اردن ، مالدیپ، میانمر، سری لنکا، ترکی ، تھائی لینڈ، برطانیہ کے ساتھ ساتھ پاک آرمی کی آٹھ ٹیمیں مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقابلوں کے دوسرے روز غیر ملکی ٹیموں کی جسمانی فٹنس ، برداشت اور ٹیم سپرٹ کا امتحان ہوگا۔ اس مرحلہ پر چیلنجز کے ماحول میں روایتی مقابلہ ہوگا۔ ہ

Leave a Reply