عوام عمران خان کی سیاست کو حرف غلط کی طرح مٹا دیں گے، ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ 02اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عوام عمران خان کی سیاست کو 2018 کے الیکشن میں حرف غلط کی طرح مٹا دیں گے۔ عمران خان کی جھوٹے الزامات کی سیاست کا پردہ چاک ہو چکا۔ وزیر اعظم نواز شریف ترقی اور خوشحالی کی علامت ہیں۔

Leave a Reply