جنرل قمرجاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورہ پر لندن پہنچ گئے

راولپنڈی ۔ 02 اپریل(اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورہ پر لندن پہنچ گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید دورے کے دوران برطانیہ کی سیاسی اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

Leave a Reply