روم ۔ 14 مئی (اے پی پی) نوویک جوکووچ، اینڈی مرے، کائی نیشکوری اور پاﺅلی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
اٹالین اوپن ٹینس،جوکووچ اور مرے مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے،نڈال کو شکست