پاک فوج کی سدرن کمانڈ کے چیف آف سٹاف اور کمانڈر افغان نیشنل آرمی کے درمیان پہلا ہاٹ لائن رابطہ

راولپنڈی ۔ 04 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کی سدرن کمانڈ کے چیف آف سٹاف اور کمانڈر افغان نیشنل آرمی 205 کور لیفٹیننٹ جنرل داﺅد شاہ وفادار کے درمیان پہلا ہاٹ لائن رابطہ ہوا۔ اس موقع پر دونوں جانب سے پاک افغان سرحد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے ہاٹ لائن رابطہ کے قیام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں ایسے رابطے جاری …

راولپنڈی ۔ 04 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کی سدرن کمانڈ کے چیف آف سٹاف اور کمانڈر افغان نیشنل آرمی 205 کور لیفٹیننٹ جنرل داﺅد شاہ وفادار کے درمیان پہلا ہاٹ لائن رابطہ ہوا۔ اس موقع پر دونوں جانب سے پاک افغان سرحد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے ہاٹ لائن رابطہ کے قیام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں ایسے رابطے جاری رکھنے کا عزم ظاہرکیا۔

Leave a Reply