جسٹن گیٹلن نے شنگھائی ڈائمنڈ لیگ میں مینز 100 میٹر دوڑ جیت لی

شنگھائی ۔ 14 مئی (اے پی پی) سٹار امریکن ایتھلیٹ جسٹن گیٹلن نے شنگھائی میں ڈائمنڈ لیگ میں 100 میٹر دوڑ جیت لی۔ شنگھائی ڈائمنڈ لیگ میں 100 میٹر دوڑ میں گیٹلن نے غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقررہ فاصلہ 9.94 سیکنڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی اور اس کے ساتھ ہی ٹائٹل بھی اپنے نام کیا۔

Leave a Reply