- Advertisement -
حیدرآباد۔ 09 اگست (اے پی پی):کلاسیکل موسیقی کے گھرانے کے چشم چراغ اور کلاسیکل گائیکی کے بادشاہ استاد وزیر علی خان کی 23ویں برسی کل( ہفتے کو) ٹنڈو آدم میں منائی جائے گی۔
برسی کے موقع پر استاد کے ورثا اور ان کے عقیدت مند ان کی آخری آرام گاہ پہنچ کر فاتحہ خوانی اور دعا کریں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=492246
- Advertisement -