آئی پی ایل میں (کل) واحد میچ کولکتہ اور بنگلور کے درمیان کھیلا جائے گا

کولکتہ ۔ 15 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) پیر کو واحد میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

Leave a Reply