کھیل کی خبریں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں (کل) تین میچ کھیلے جائیں گے کی طرف Abdul Quddus - پیر, 11 اپریل 2016, 9:45 صبح 277 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ایپوہ ۔ 11 اپریل (اے پی پی) 25 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں (کل) منگل کو مزید تین میچز کے فیصلے ہوں گے۔ پاکستانی ٹیم کو چوتھے گروپ میچ میں روایتی حریف بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا۔