وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشیدکی نیوزچینل کی پہلی سالگرہ کے موقع پر گفتگو

لاہور۔15 مئی(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آف شور پر شور مچانے والوں کی اپنی کمپنیاں نکل آئی ہیں، وزیراعظم محمد نوازشریف اپوزیشن کے تمام سوالوں کے جواب قومی اسمبلی میں دیں گے، اپوزیشن مذاکرات کیلئے بیٹھنے کی بات کرتی ہے تو وہ اسے ویلکم کہیں گے ¾ اپوزیشن وزیراعظم کی تقریر کا انتظار کریں‘ وزیراعظم کھلی کتاب کی مانند ہیں، جب …

لاہور۔15 مئی(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آف شور پر شور مچانے والوں کی اپنی کمپنیاں نکل آئی ہیں، وزیراعظم محمد نوازشریف اپوزیشن کے تمام سوالوں کے جواب قومی اسمبلی میں دیں گے، اپوزیشن مذاکرات کیلئے بیٹھنے کی بات کرتی ہے تو وہ اسے ویلکم کہیں گے ¾ اپوزیشن وزیراعظم کی تقریر کا انتظار کریں‘ وزیراعظم کھلی کتاب کی مانند ہیں، جب سے سیاست میں آئے صاف اور شفاف رہے، فوج سمیت دیگر ادارے ایک پیج پر ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply