آئی پی ایل میں (کل) واحد میچ رائزنگ پونے سپرجائنٹس اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے درمیان کھیلا جائے گا

وشاکاپٹنم ۔ 16 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) منگل کو واحد میچ میں رائزنگ پونے سپرجائنٹس اور دہلی ڈیئر ڈیولزکی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے نویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلے بھارت میں جاری ہیں، میگا ایونٹ میں (کل) منگل کو واحد میچ رائزنگ پونے سپرجائنٹس اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے درمیان وشاکاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply