روم ۔ 16 مئی (اے پی پی) امریکی برائن برادران پر مشتمل ففتھ سیڈڈ جوڑی نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں امریکا کے جیک سوک اور کینیڈا کے ویسک پوسپزل کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
امریکی برائن برادران نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ایونٹ جیت لیا