سرینا ولیمز نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ایونٹ جیت لیا

روم ۔ 16 مئی (اے پی پی) امریکہ کی مایہ ناز ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں ہم وطن میڈیسن کیز کو شکست دیکر 2002 ءکے بعد چوتھی مرتبہ ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا۔

Leave a Reply