اسلام آباد(اے پی پی ) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر قمر الزمان نے تائیوان میں کھیلی گئی ایشین ٹیم سکوائش چیمپئن شپ میں ٹائٹل جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی اور ان کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ قومی کھلاڑیوں کو بین الاقوامی دیگر مقابلوں میں بھی اسی طرح کارکردگی دکھانا ہو گی تاکہ پاکستان کا سکوائش کے میدان میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کیا جا سکے۔ …
پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سینئر نائب کیایشین ٹیم سکوائش چیمپئن شپ میں ٹائٹل جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد(اے پی پی ) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر قمر الزمان نے تائیوان میں کھیلی گئی ایشین ٹیم سکوائش چیمپئن شپ میں ٹائٹل جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی اور ان کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ قومی کھلاڑیوں کو بین الاقوامی دیگر مقابلوں میں بھی اسی طرح کارکردگی دکھانا ہو گی تاکہ پاکستان کا سکوائش کے میدان میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کیا جا سکے۔ پیر کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایشین ٹیم سکوائش چیمپین شپ میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل ستائش رہی ہے اور پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہے۔








