- Advertisement -
گوجرانوالہ۔ 13 ستمبر (اے پی پی):ڈائریکٹر گوجرانولہ آرٹس کونسل غلام عباس نےکہا ہےکہ اسٹیج ڈراموں میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر فیصل تھیٹر کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔
فیصل تھیٹر انتظامیہ نےاداکارائوں سے اسٹیج پرغیر سنسر شدہ گانوں پر ڈانس کروایا۔ انہیں آرٹس کونسل کی طرف سے کئی مراسلہ جات جاری کئے گئے مگرتھیٹر کی طرف سے مسلسل خلاف ورزیاں جاری رہیں۔ کمشنر ،ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کو ان تمام حالات سے آگاہ کر تے ہوئے کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=502888
- Advertisement -