قومی احتساب بیورو نے بدعنوانی کو تمام برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہوئے”پاکستان ایپکس اینٹی کرپشن آرگنائزیشن ” قائم کر دی

قومی احتساب بیورو نے بدعنوانی کو تمام برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہوئے"پاکستان ایپکس اینٹی کرپشن آرگنائزیشن " قائم کر دی تنظیم بدعنوانی کی روک تھام ‘عوام کو ترقی اور جائز حقوق سے محروم کرنے کے بارے میں آگاہی‘ انسداد بدعنوانی قوانین پر عمل درآمدکرنے کی ذمہ داریاں سرانجام دے گی‘ ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں، 7علاقائی دفاتر ہونگے اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) قومی احتساب بیورو نے …

قومی احتساب بیورو نے بدعنوانی کو تمام برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہوئے”پاکستان ایپکس اینٹی کرپشن آرگنائزیشن ” قائم کر دی
تنظیم بدعنوانی کی روک تھام ‘عوام کو ترقی اور جائز حقوق سے محروم کرنے کے بارے میں آگاہی‘ انسداد بدعنوانی قوانین پر عمل درآمدکرنے کی ذمہ داریاں سرانجام دے گی‘ ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں، 7علاقائی دفاتر ہونگے
اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) قومی احتساب بیورو نے بدعنوانی کو تمام برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہوئے”پاکستان ایپکس اینٹی کرپشن آرگنائزیشن ” قائم کر دی ہے جوملک بھر بشمول گلگت بلستان‘ فاٹا میں بدعنوانی کی روک تھام ‘عوام کو ترقی اور جائز حقوق سے محروم کرنے کے بارے میں آگاہی‘ انسداد بدعنوانی قوانین پر عمل درآمدکرنے کی ذمہ داریاں سرانجام دے گی‘ تنظیم کا ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہوگا جبکہ 7علاقائی دفاتر ہونگے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply